ممالک محروسہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ ممالک جن کے دفاع اور خارجی تعلقات کی ذمہ داری کسی حد تک کسی دوسری بڑی طاقت کے ذمے ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ ممالک جن کے دفاع اور خارجی تعلقات کی ذمہ داری کسی حد تک کسی دوسری بڑی طاقت کے ذمے ہوں۔